loading

قاعدہ الجُبّ

تحرير: سيد محمد حسن رضوى

قاعدہ : الْإِسْلَامَ يَجُبُّ مَا قَبْلَهُ.

فقہاء اسلام ميں قاعدہ الجُبّ كے عنوان سے يہ قاعدہ معروف ہے جس كا مفہوم يہ ہے كہ مسلمان ہونا سابقہ سب اعمال و افعال سے برى الذمہ كر ديتا ہے۔ يہ قاعدہ مكتب اہل بيت & اور اہل سنت ہر دو كے نزديك مقبول ہے۔ ’’الجُب‘‘ كا لغوى مطلب ’’ قطع اور ايك شىء كے جدا كر دينے كے ہيں‘‘۔ ابن فارس نے تحرير كيا ہے:

جبّ: أصلان أحدهما القطع، والثاني تجمّع الشي‏ء.
جبّ: اس كے دو اصلى معنى ہيں: ان ميں سے ايك ’’قطع‘‘ ہے اور دوسرا شىء كو جمع ہونا۔

(معجم مقاييس اللغة، ج ۱، ص ۴۲۳، ماده: جبب)

ج

 

 

Views: 162

پڑھنا جاری رکھیں

گذشتہ مقالہ: قاعدہ لاضر ولاضرار
اگلا مقالہ: قاعدہ ید