loading

شیعہ عقائد اور صحیح السند احادیث

تحریر: سید محمد حسن رضوی

عقائد و افکار انسان کی زندگی کا وہ اہم ترین سرمایہ ہے جس کی اساس پر اس کی زندگی اور آخرت ہر دو بگڑتی یا سنوارتی ہے ۔انسان اعتقادات کے مطابق زندگی بسر کرتا ہے اور یہی اعتقادات اس کے عمل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ذیل میں ہم صحیح السند احادیث سے عقائد کو بیان کر رہے ہیں :

فہرست مقالہ

توحید:

ا

نبوت:

نبوت کے بارے میں متعدد صحیح السند احادیث موجود ہیں:

مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأَشْعَرِيُّ ، عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنِ الْبَرْقِيِّ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ سُوَيْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عِمْرَانَ الْحَلَبِيِّ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ الْحُرِّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ × يَقُولُ: إِنَّ اللَّهَ عَزَّ ذِكْرُهُ خَتَمَ بِنَبِيِّكُمُ النَّبِيِّينَ فَلَا نَبِيَّ بَعْدَهُ أَبَداً، وَخَتَمَ بِكِتَابِكُمُ الْكُتُبَ فَلَا كِتَابَ بَعْدَهُ أَبَداً ، وَأَنْزَلَ فِيهِ تِبْيَانَ كُلِّ شَيْ‏ءٍ، وَخَلْقَكُمْ وَخَلْقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَنَبَأَ مَا قَبْلَكُمْ وَفَصْلَ مَا بَيْنَكُمْ وَخَبَرَ مَا بَعْدَكُمْ وَأَمْرَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ وَمَا أَنْتُمْ صَائِرُونَ إِلَيْهِ. [1]کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج ۱، ص ۶۷۰۔

علامہ مجلسی اس روایت کے ذیل میں لکھتے ہیں: الحديث الثالث صحيح؛ تین نمبر حدیث صحیح ہے۔ [2]مجلسی، محمد باقر، مرآۃ العقول، ج ۳، ص ۱۵۷۔

امامت:

ی

Views: 3

پڑھنا جاری رکھیں

گذشتہ مقالہ: بعض کلامی مباحث
اگلا مقالہ: قدیم اور حادث کے معنی