loading

{قصص آئمه اطهارؑ}

شراب پینے والا امام کا غلام نہیں ہو سکتا

اسلامی کهانی: ۱۳۱
ترجمه: عون نقوی

حسن بن خفيف کہتے ہیں كہ ايك دن ميرے والدنے مجھے بتايا كہ امام مہدىؑ نے اپنے ايك غلام كو كسى كام سے مكہ بھيجا اس كے ساتھ امام کے دو اور خدمت گذار بھى تھے ۔امام ؑنے مجھے حكم ديا كہ ميں بھى ان كے ہمراہ ہو جاؤں۔ ہم سب مكہ كى طرف روانہ ہوۓ جب واپس آتے ہوۓ كوفہ پہنچے تو ان دو خدمتگذاروں ميں سے ايك نے شراب پى۔ ابھى ہم كوفہ سے باہر نہيں نكلے تھے كہ سامرہ كى جانب سے مجھے امام ؑكى جانب سے ايك خط موصول ہوا جس ميں لكھا تھا كہ جس خادم نے شراب پى ہے اس كو كام سے نكال دو وہ معزول ہے۔[1] محمد اشتہادری، محمد، داستان ہای اصول کافی، ص۴۱۱۔ [2] کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۱، ص۵۲۳،ح۲۱۔

منابع:

منابع:
1 محمد اشتہادری، محمد، داستان ہای اصول کافی، ص۴۱۱۔
2 کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۱، ص۵۲۳،ح۲۱۔
Views: 19

پڑھنا جاری رکھیں

گذشتہ مقالہ: داعشى طرز كا نہى عن المنكر
اگلا مقالہ: ایک مومن کا دوسرے مومن پر حق