loading

{قصص انبياء(ع)}

خدا کے نزدیک تواضع

اسلامی کهانی: ۱۲۶
ترجمه: عون نقوی

ایک دن اللہ تعالی نے حضرت موسى ؑپر وحى نازل كى اور پوچھا كہ اے موسى ؑ كيا توجانتا ہے كہ سب بندوں ميں سے ميں نے صرف تمہیں ہی کلیم كيوں بنايا ہے؟  حضرت موسى ؑنے فرمايا اس راز کا مجھے علم نہیں ہے۔اللہ تعالی نے وحى نازل كى اور كہا كہ ميں نے اپنے بندوں ميں سے تم كو سب سے زيادہ متواضع پايا اس لئے تمہیں اپنا کلیم بنايا۔[1] محمدی اشتہادی، محمد، داستان ہای اصول کافی، ص۴۴۶۔ [2] کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲، ص۱۲۳، ح۷۔

منابع:

منابع:
1 محمدی اشتہادی، محمد، داستان ہای اصول کافی، ص۴۴۶۔
2 کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲، ص۱۲۳، ح۷۔
Views: 22

پڑھنا جاری رکھیں

گذشتہ مقالہ: ایک خطرناک خوش فہمی
اگلا مقالہ: بہشت جانے کا فارمولا