loading

{اسلامی داستانیں: داستان نمبر ۱۱۳}

بد ترین لوگ کون ہیں؟

ترجمہ: عون نقوی

شیخ محمد بن یعقوب کلینی نے اپنی سند سے نقل کیا ہے:

ایک دن رسول اللہ ﷺ نے اپنے اصحاب سے پوچھا کہ کیا تم لوگ جاننا چاہوگے کہ تم میں سے بد ترین لوگ کون ہیں؟ اصحاب نے عرض كى يا رسول اللہ: جى ہاں!
رسول اللہ ﷺ نے فرمايا: تم ميں سے بد ترين لوگ وہ ہیں جو:

۱۔ گپ شپ كے لئے گھومتے پھرتے ہيں۔
۲۔ دو دوستوں كے مابين جدائى ڈالتے ہيں۔
۳۔ اور نيك لوگوں كى عيب جوئى كرتے ہيں۔[1] محمدى اشتہاردى،محمد،داستان ہاى اصول كافى، ص۵۰۵۔ [2] کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲،ص۳۲۴،ح۷۔

منابع:

منابع:
1 محمدى اشتہاردى،محمد،داستان ہاى اصول كافى، ص۵۰۵۔
2 کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲،ص۳۲۴،ح۷۔
Views: 17

پڑھنا جاری رکھیں

گذشتہ مقالہ: بد زبان کی دعا
اگلا مقالہ: تارک الصلوۃ کا کافر ہونا