loading

{قصص انبياء}

مومن کو خوش کرنے کی پاداش

اسلامی کهانی: ۱۲۱
ترجمه: عون نقوی

اللہ تعالی نے حضرت داودؑ پر وحى نازل كى اور فرمايا كہ ميرے بندوں ميں سے جو بندہ بھى «حسنہ» لے كر ميرے پاس آۓ گا میں اس كے لئے بہشت قرار دوں گا۔حضرت داودؑ نے پوچھا كہ «حسنہ» كيا ہے؟ اللہ تعالی نے فرمايا کہ اس سے مراد كسى مومن كى خوشى كا باعث بننا، وہ خوشى چاہے ايك كھجور كے دانے كے ذريعے ہى كيوں نہ ہو۔[1] محمدی اشتہاردى،محمد،داستان ہاى اصول كافى، ص۴۷۱۔ [2] كلينی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲، ص۱۸۹،ح۵۔

منابع:

منابع:
1 محمدی اشتہاردى،محمد،داستان ہاى اصول كافى، ص۴۷۱۔
2 كلينی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲، ص۱۸۹،ح۵۔
Views: 5

پڑھنا جاری رکھیں

گذشتہ مقالہ: شيعہ كى چند خصوصيات
اگلا مقالہ: مومن کو کھانا کھلانا