loading

{رسول اللہ ﷺ سے منقول صحیح السند دعا عرفہ}
انبیاء کرامؑ کی  دعا عرفہ

من لا يحضره الفقيه میں صحیح السند روایت میں معاویہ بن عمار    &نے امام جعفر صادق × سے نقل کیا ہے کہ امام ×  فرماتے ہیں: رسول اللہ  نے امام علی ×سے فرمایا: کیا میں تمہیں روز عرفہ کی دعا کی تعلیم نہ دوں جوکہ مجھے سے پہلے انبیاء ^کی دعا تھی؟ امام علی  ×نے فرمایا : کیوں نہیں یا رسول اللہ !! آنحضرتنے فرمایا: پس آپؑ یہ (دعا)پڑھیں:

لا إِلهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ‏ لا شَرِيكَ لَهُ،‏ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، يُحْيِي وَيُمِيتُ‏، وَيُمِيتُ وَيُحْيِي، وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ، بِيَدِهِ الْخَيْرُ، وَهُوَ عَلى‏ كُلِّ شَيْ‏ءٍ قَدِيرٌ، اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَمَا تَقُولُ وَخَيْرُ مَا يَقُولُ الْقَائِلُونَ، اللَّهُمَّ لَكَ صَلَاتِي وَدِينِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي، وَلَكَ تُرَاثِي، وَبِكَ حَوْلِي، وَمِنْكَ قُوَّتِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ، وَمِنْ وَسْوَاس الصَّدْرِ، وَمِنْ شَتَاتِ الْأَمْرِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَأْتِي بِهِ الرِّيَاحُ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَأْتِي بِهِ الرِّيَاحُ، وَأَسْأَلُكَ خَيْرَ اللَّيْلِ وَخَيْرَ النَّهَارِ، اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُوراً، وَفِي سَمْعِي نُوراً، وَفِي بَصَرِي نُوراً، وَفِي لَحْمِي وَدَمِي وَعِظَامِي وَعُرُوقِي وَمَفَاصِلِي وَمَقْعَدِي وَمَقَامِي وَمَدْخَلِي وَمَخْرَجِي نُوراً، وَأَعْظِمْ لِي نُوراً، يَا رَبِّ يَوْمَ أَلْقَاكَ‏، إِنَّكَ عَلى‏ كُلِّ شَيْ‏ءٍ قَدِيرٌ. [1]شیخ صدوق، محمد بن علی، من لا یحضرہ الفقیہ، ج ۲، ص ۵۴۲، حدیث: ۳۱۳۵۔[2]شیخ طوسی، محمد بن حسن، تہذیب الاحکام، ج ۵، ص ۱۸۳، حدیث: ۱۶۔

Views: 1314

پڑھنا جاری رکھیں

گذشتہ مقالہ: دعا عرفہ
اگلا مقالہ: روز عرفہ زیارت امام حسینؑ