روزے کی حالت میں سونوگرافی
سوال :
روزے کی حالت میں سونوگرافی کروانے کا کیا حکم ہے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:
کوئی حرج نہیں ہےاور روزہ صحیح ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۱۱۔
منابع:
روزے کی حالت میں سونوگرافی
[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:
کوئی حرج نہیں ہےاور روزہ صحیح ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۱۱۔
منابع: