خاتون کاپینٹ شرٹ پہننا
سوال :
کیا عورت پینٹ شرٹ پہن کر گلیوں اور بازاروں میں چل سکتی ہے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی حسینی سیستانی]]:
اگر وہ لباس اس کے جسم کے اندام کو ظاہر کرتا ہو یا فتنہ کا سبب بنتا ہو تو یہ جائز نہیں ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۵۳۶۔
منابع: