loading

استحاضہ کی حالت میں جماع

سوال :

استحاضہ کی حالت میں بیوی سے نزدیکی کرنے  کا کیا حکم ہے؟ 

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

استحاضہ قلیلہ میں کوئی حرج نہیں ہے، اور استحاضہ متوسطہ اور کثیرہ میں اگر اپنے غسل انجام دیتی ہے تو پھر بھی کوئی حرج نہیں ہے۔[1] سائٹ ہدانا۔

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

کوئی حرج نہیں ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۹۔