آپ کا نام علی بن ابراہیم بن ہاشم اور کنیت ابو الحسن ہے۔ آپ قم منتقل ہونے کی وجہ سے قمی کہلاتے ہیں۔ نجاشی نے آپ کی توثیق کرتے ہوئے آپ کو حدیث میں ثقہ، ثبت، معتمد اور صحیح المذہب قرار دیا ہے۔ [1]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص۲۶۰، رقم: ۶۸۰۔
منابع: