loading

آپ کا نام علی بن ابراہیم بن ہاشم اور کنیت ابو الحسن ہے۔ آپ  قم منتقل ہونے کی وجہ سے قمی کہلاتے ہیں۔ نجاشی نے آپ کی توثیق کرتے ہوئے آپ کو حدیث میں ثقہ، ثبت، معتمد اور صحیح المذہب قرار دیا ہے۔ [1]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص۲۶۰، رقم: ۶۸۰۔

(مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں)