loading

فرنچ کٹ داڑھی 

سوال :

فرنچ کٹ داڑھی رکھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

فرنچ کٹ داڑھی میں داڑھی کے بعض حصے کو مونڈا جاتا ہے اور اس کا حکم پوری داڑھی مونڈنے جیسا ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای،مسئلہ۱۴۱۳۔

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۳۔