عقائد کے حوالے سے سوالات اور جوابات
_
1
توحید
توحید، اسلامی اعتقادات میں سب سے بنیادی عقیدہ ہے جس کے معنی خدا کو یکتا اور بے مثل مانتے ہوئے اس کائنات کی خلقت میں کسی اور کو خدا کا شریک قرار نہ دینا ہے۔
2
عدل
عدل مذہب شیعہ کے اصول دین میں سے ایک اصل ہے۔ مذہب شیعہ میں اہمیت کے پیش نظر اسے اصول مذہب میں سے قرار دیا گیا ہے، عدالت کا اعتقاد رکھنا ضروری ہے۔
5
قیامت
قیامت اسلامی تعلیمات میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس میں تمام انسان دنیا میں انجام دئے گئے اعمال کے حساب و کتاب کے لئے اللہ کے حکم سے خدا کی بارگاہ میں حاضر ہونگے۔
الف
خ