loading

قربانی کا گوشت تقسیم کرنا

سوال :

مستحب قربانی جو عید الاضحی کے دن انجام دی جاتی ہے اس کا گوشت تقسیم کرنا ضروری ہے یا اگر سارا خود استعمال کر لیں تو گنا ہوگا؟ 

جواب:

[رہبر معظم امام خامنہ ای]:

بذات خود ضروری نہیں ہے کہ گوشت کو تقسیم کیا جاۓ۔ بلکہ مستحب ہے۔[1]  آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم۔