loading

عید قربان کی نماز

سوال :

سلامی علیکم! عید قربان کی نماز پڑھنا واجب ہےیا مستحب؟ 

جواب:

[رہبر معظم امام خامنہ ای]:

ہمارے زمانے میں (عصرِ غیبت)نماز عید قربان واجب نہیں ہے،بلکہ مستحب ہے۔[1]  آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم۔

[آیت اللہ العظمی سیستانی]:

مستحب ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۱۴۹۵۔

[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]:

ہمارے زمانے میں عیدقربان کی نماز مستحب ہے۔[3] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ مکارم شیرازی۔