loading

شادی کرنے کا فقہی حکم

سوال :

شادی کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا اس شخص پر شادی کرنا ضروری ہے جو شادی نہ کرنے کی وجہ سے حرام میں مبتلا ہوجاتا ہے؟  

جواب:

[آیت اللہ العظمی علی سیستانی]:

 اگر انسان شادی نہ کرنے کی وجہ سے کسی حرام امر کا مرتکب ہو رہا ہو تو اس پر واجب ہے کہ شادی کرے۔[1]آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی۔

[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]:

شادی کرنا ایک مستحب امر ہے لیکن اگر کسی شخص کے لیے شادی نہ کرنا سبب بن رہا ہو وہ حرام کام کا مرتکب ہو تو اس پر واجب ہے کہ شادی کرے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ مکارم شیرازی۔