عید قربان کی نماز
سوال :
سلامی علیکم! عید قربان کی نماز پڑھنا واجب ہےیا مستحب؟
جواب:
[رہبر معظم امام خامنہ ای]:
ہمارے زمانے میں (عصرِ غیبت)نماز عید قربان واجب نہیں ہے،بلکہ مستحب ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم۔
[آیت اللہ العظمی سیستانی]:
مستحب ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۱۴۹۵۔
[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]:
ہمارے زمانے میں عیدقربان کی نماز مستحب ہے۔[3] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ مکارم شیرازی۔