اسٹیل کی چھری سے ذبح کرنا

اسٹیل کی چھری سے ذبح کرنا

سوال :

کیا جانور کو اسٹیل کی چھری سے ذبح کرنا درست عمل ہے یا ضروری ہے کہ لوہے کی چھری یا چاقو سے ذبح کیا جاۓ؟

جواب:

[رہبر معظم امام خامنہ ای]:
اسٹیل کی چھری سے ذبح کر سکتے ہیں۔[1]

[آیت اللہ العظمی سیستانی]:
اسٹیل کی چھری سے جانور ذبح کرنا اشکال سے خالی نہیں ہے اس لیے احتیاط یہ ہے کہ لوہے کی چھری یا چاقو سے ذبح کیا جاۓ۔[2]

[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]:
اسٹیل کی چھری سے جانور ذبح

کرنا جائز ہے۔[3]

[آیت اللہ العظمی وحید خراسانی]:
احتیاط واجب کی بنا پر اسٹیل کی چھری سے ذبح کرنا مجزی نہیں۔[4]

Scroll to Top