زوجہ سے استمناء کروانا
سوال :
کیا شوہر اپنی بیوی سے مشت زنی کروا سکتا ہے ؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:
اگر زوجہ اپنے ہاتھوں سے شوہر کی منی خارج کر دے تو یہ استمناء حرام موارد میں سے نہیں ہے بلکہ جائز ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای، مسئلہ۷۸۸۔
[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:
کوئی حرج نہیں ہے ۔[2] آفیشل ویب سائٹ علی حسینی سیستانی،مسئلہ۵۔
[[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]]:
میاں بیوی ایک دوسرے سے اس قسم کی لذت اٹھا سکتے ہیں۔[3] آفیشل ویب سائٹ مکارم شیرازی۔