ظالم حکومت کے لیے کام کرنا
سوال :
ظالم حکومت کے لیے کام کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ وہ ذمہ داری بذات خود جائز ہواور ظالم کی مدد کرنا شمار نا ہو۔[1] آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای،مسئلہ۱۳۵۷۔
[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:
اگر ظالم کے ظلم میں مدد کرنے کا سبب نہ ہو تو حرج نہیں ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی، مسئلہ۸۔