loading

روزے کی حالت میں لعاب دہن نگلنا

سوال :

روزے کی حالت میں  زیادہ مقدار میں لعاب دہن کو نگلنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

مبطلات روزہ میں سے نہیں ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم۔

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

اس سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۲۲۔