loading

رہن کامل کی حرمت

سوال :

کیا مالک مکان کو رہن کامل دینا درست ہے؟ اس صورت میں کہ رہن کامل کے پیسے دے کر پھر ہر ماہ کرایہ نہیں دینا پڑتا بلکہ وہی رہن کامل ایک سال بعد کرایہ دار کو واپس کردیا جاتا ہے؟ 

جواب:

[[آیت اللہ العظمی اما م خامنہ ای]]:

رہن کامل صحیح نہیں ہےکیونکہ قرضی ربا بن جاتا ہے اس لیے حرام ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای، مسئلہ۴۳۶۔

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

ماہانہ کرایہ دیے بغیر اگر یہ معاملہ انجام پاۓ تو ربا ہے اور حرام۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۳۔