loading

غیر مسلم کے جنازے میں شرکت

سوال :

غیر مسلم کے جنازے میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے؟ 

جواب:

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

اگر وہ اور اس کے ساتھ اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی میں مشہور نا ہوں تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن بہتر ہے کہ تشییع کے دوران پیچھے کے افراد میں موجود رہے آگے کے افراد میں نا جاۓ۔[1] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۳۲۲۔