نماز میں تسبیحات اربعہ
سوال :
نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں تسبیحات اربعہ تین بار پڑھنا ضروری ہے یا ایک بار بھی کافی ہے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:
ایک بار پڑھنا کافی ہے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ تین بار پڑھیں۔[1] آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم ۔
[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:
ایک بار کافی ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی۔
منابع: