loading

مقعد میں دخول

سوال :

کیا مقعد میں دخول کرنا جایز ہے؟ کیا اس کے بعد غسل کرنا واجب ہے؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

کلی طور پر شدید مکروہ ہے اور احتیاط یہ ہے کہ ترک کریں۔ اور اگر عورت راضی نا ہو اور اس کے لیے اذیت کا باعث ہو تو حرام ہے۔[1] سائٹ ہدانا۔

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

بیوی راضی ہو تو جایز ہے البتہ شدید کراہت رکھتا ہے اور اس کے بعد غسل واجب جاۓ گا۔[2] آفیشل ویب سائٹ علی حسینی سیستانی۔