loading

خواتین کا مجالس اور نوحے پڑھنا

سوال :

خواتین کی مجلس میں ایک خاتون کا مجلس یا نوحہ پڑھنا جسے نامحرم بھی سن رہا ہو ، جائز ہے؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

اگر حرام میں پڑنے کا اندیشہ پایا جاۓ اجتناب کرنا ضروری ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای،مسئلہ۱۶۳۔

[[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]]:

اگر خواتین کا بلند آواز میں مجلس پڑھنا کسی فساد میں پڑنے کا باعث بنے تو جائز نہیں ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ مکارم شیرازی۔