خاتون کا تنہا سفر کرنا
سوال :
کیا خاتون کے لیے جائز ہے کہ وہ تنہا کسی نامحرم ڈرائیور کے ساتھ سفر کرے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی حسینی سیستانی]]:
اگر کسی خطرے میں پڑنے کا اندیشہ نا ہو تو جائز ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۵۰۰۔
منابع: