loading

جنسیت تبدیل کروانا

سوال :

عورت کے مرد اور مرد کے عورت بن جانے کا کیا حکم ہےاور اس میں کوئی شرعی قباحت ہے؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

جنسیت کی تبدیلی جائز نہیں ہے مگر یہ کہ اضطراری صورت ہو۔[1] آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم ۔

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

چونکہ شرمگاہ پر نظر پڑنا ضروری ہے اس لیے بغیر ضرورت کے جایز نہیں ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی۔