جماع کے دوران مصنوعی آلات کا استعمال
سوال :
کیا میاں بیوی ایک دوسرے کی جنسی شہوت بھڑکانے کے لیے مصنوعی آلات کا استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:
نہیں، ایسا کرنا جایز نہیں ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ علی حسینی سیستانی۔
منابع: