loading

استخارے پر عمل

سوال :

کیااستخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

استخارے پر عمل کرنا شرعاً واجب نہیں ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ استخارے کے خلاف عمل نہ کیا جائے۔[1] آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای،مسئلہ۱۴۳۴۔

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

واجب نہیں ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۳۔