loading

آپ کا نام خالد بن ابی اسماعیل،کوفی ،امام صادق علیہ السلام سے روایت نقل کرتے ہیں ،ان کے والد امام محمد باقر ؑسے روایت نقل کرتے ہیں ،دونوں ثقہ ہیں ۔

(معجم رجال الحدیث،الخوئی ،السید،ابوالقاسم ، ج ،۴، ص ،۲۰۔)