loading

 

نام ابراہیم بن مہزم ،قبیلہ الاسدی،معروف ابن ابی بردہ ،ثقہ ہے،  امام موسی کاظم اور امام صادق علیہما السلام سے روایات نقل کی ،طویل زندگی گزاری ۔

(معجم رجال الحدیث الخوئی السید ابوالقاسم،ج ۱،ص،۲۷۷۔)