آپ کا نام ابراہیم بن محمد اور نسبت اشعری ہے۔ قم میں مقیم ہونے کی وجہ سے آپ کو قمی کہا جاتا ہے۔ نجاشی نے آپ کو ثقہ قرار دیا ہے اور امام رضاؑ کے اصحاب میں شمار کیا ہے۔ آپ قم کے رہنے والے ہیں ۔ [1]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص ۲۴، رقم: ۴۲۔
منابع: