loading

آپ کا نام ابراہیم بن محمد ،قبیلہ اشعری  سے ہیں ،قمی ،قم میں پیدا ہوئے ،ثقہ ہیں ، امام موسی کاظم  اور امام رضاعلیہما السلام سے روایت نقل کرتے ہیں ۔

(معجم  رجال الحدیث،الخوئی،السیدابوالقاسم ،ج،۱ ،ص ۲۴۸۔