loading

آپ کا نام  ،ابی البلاد یحیی بن سلیم ،بنی عبدللہ بن غطفان کے غلام ہیں۔کنیت ،ابا یحیی ہے ،کوفی ،ثقہ ہیں ، قاری اور ادیب تھے ۔اصحاب امام صادق اور امام موسی کاظم علیہما السلامیں سے تھے ۔

(معجم رجال الحدیث ،الخوئی،السید ابوالقاسم ،ج،۲۱،ص ،۲۲۔)