آپ کا نام فضیل بن یسار، کنیت ابو القاسم اورآپ کا تعلق بنی نہدی سے ہے جوکہ یمن کے قبائل میں سے ایک قبیلہ ہے۔ آپ خالص عرب اور بصرہ میں مقیم ہونے کی وجہ سے بصری کہلاتے ہیں۔ نجاشی نے آپ کو ثقہ قرار دیا ہے۔ آپ امام باقرؑ اور امام صادقؑ کے صحابی ہیں۔ [1]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص ۳۰۹، رقم: ۸۴۶۔
منابع: