loading

آپ کا نام یعقوب بن یزید بن حماد ہے، کنیت ابو یوسف اور کاتب اور انباری کہلاتے ہیں ۔ نجاشی نے ان الفاظ میں آپ کی توثیق بیان کی ہے:وكان ثقة صدوقا، یعقوب بن یزید ثقہ صدوق ہیں۔آپ امام جواد ، امام موسی کاظم و امام رضا &کے صحابی ہیں اور کثرت سے روایت نقل کرنے والے ہیں۔[1]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص ۴۵۰، رقم: ۱۲۱۵۔[2] خوئی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، ج ۲۱، ص ۱۵۷، رقم:۱۳۷۷۸۔ 

(مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں)