loading

آپ کا نام علی بن رئاب اور کنیت ابو الحسن ہے۔ آپ کا تعلق کوفہ سے ہے ۔شیخ طوسی نے آپ کی جلالت اور وثاقت کو صریح الفاظ میں بیان کرتے ہوئے ثقہ ، جلیل القدر قرار دیا ہے۔ [1]طوسی، محمد بن حسن، الفہرست، ص ۱۵۱، رقم: ۳۷۵۔ [2]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص ۲۵۰، رقم: ۶۵۷۔