loading

آپ کا نام سعد بن عبد اللہ بن ابی خلف اور کنیت ابو القاسم ہے۔ انتہائی جلیل القدر، ثقہ ، فقیہ بزرگ اور احادیث کے بارے میں وسیع معلومات رکھنے والے تھے، جیساکہ نجاشی اور طوسی نے صراحت کی ہے۔ بعض نے آپ کو امام حسن عسکری# کا صحابی شمار کیا ہے  ۔ [1]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص ۱۷۷، رقم:۴۶۷۔[2] خوئی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، ج ۹، ص ۷۷، رقم:۵۰۵۸۔ 

(مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں)