آپ کا نام حفص بن البختری ہے ۔آپ اصل میں کوفی ہے لیکن بغداد میں رہنے کی وجہ سے بغدادی کہلائے ۔آ پ کی نجاشی نے صراحت کے ساتھ وثاقت بیان کی ہے ۔آپ امام جعفر صادق ؑ اور امام موسی کاظم ؑ سے رورایات کو نقل کرتے ہیں۔(رجال نجاشی،ص۱۳۴۔)