loading

آپ کا  نام بکربن الاشعث ہے آپ کی کنیت ابواسماعیل ہے ۔اور آپ کوفہ میں رہنے کی وجہ سے کوفی کہلائے ۔نجاشی نے آپ  کی صراحت کے ساتھ وثاقت بیان کی ہے ۔ آپ نےاما م موسی بن جعفرؑ کے زمانے کو درک کیا اور امام موسی کاظم ؑ سے روایات کو نقل کئے ہیں ۔(رجال نجاشی،ص۱۰۹۔)