آپ کا نام حُمید بن مثنی اور کنیت ابو المعزاء ہے۔آپ کوفہ کے رہنے والے اور بجلیہ قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ امام جعفر صادق # اور امام موسی کاظم # کے صحابی ہیں اور ان دو اماموں سے روایات کو نقل کرتے ہیں۔ نجاشی نے آپ کو تکرار کے ساتھ ثقہ ثقہ کہا ہے۔ [1]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص ۱۳۲، رقم:۳۴۰۔[2]طوسی، محمد بن حسن، فہرست الشیعۃ، ص ۱۵۴، رقم: ۲۳۶۔[3] خوئی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، ج ۷، ص ۳۰۹، رقم:۴۰۹۷۔
(مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں)