loading

غیر ملکی پرفیوم استعمال کرنا

سوال :

غیر ملکی پرفیوم جن میں الکوحل موجود ہوتی ہے ان کا استعمال کرنے اور اس کے ساتھ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ 

جواب:

[[آیت اللہ العظمی اما م خامنہ ای]]:

اگر ان کے نجس ہونے کا علم نہیں ہے تو استعمال کرسکتے ہیں اور نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔[1] آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای، مسئلہ۴۳۶۔

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

استعمال کر سکتے ہیں اور نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۲۔