loading

غزل کہنے کاحکم

سوال :

کسی معین یا غیر معین شخص کے لیے غزل کہنا کا کیا حکم ہے؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

اگر ان غزلوں میں حرام کی درخواست نہ کی گئی ہو یا اس سے فساد نہ پھیلتا ہو تو قباحت نہیں ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۲۔