loading

گھریلو جانوروں پر خمس

سوال :

کیا پالتو جانور پر خمس نکالناضروری ہے ؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

اگر ذاتی استعمال کے لیے ہو ں(اور پیسہ کمانے کے لیے نہیں) تو اس میں خمس نہیں ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای،مسئلہ۳۔