عدت طلاق
سوال :
ایسی عورت جس نے بچہ دانی نکلوا دی ہے ہو یا آپریشن کرواکے ہمیشہ کے لیے نابارور ہو کیا اس کے لیے بھی عدت ہے؟؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:
اگر مدخولہ ہے اور یائسہ نہیں ہوئی تو عدت کی مدت گزارنا لازم ہے۔[1] سائٹ انہار۔
[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:
ہاں اس کے لیے بھی عدت ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ علی حسینی سیستانی۔
منابع: