loading

داڑھی کی مقدار

سوال :

داڑھی کتنی رکھنی واجب ہے؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

معیار یہ ہے کہ عرفاً کہا جائے کہ اس شخص نے داڑھی رکھی ہوئی ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای،مسئلہ۱۴۱۰۔

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

 اتنی مقدار میں رکھنا واجب ہے کہ حد اقل ٹھوڑی اور گال پر بچے ہو‎ۓ بالوں پر داڑھی صادق آۓ۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی۔