زوجہ سے مباشرت كے احكام
علامہ مجلسی نے ’’بحار الانوار، ج ۱۰۰، باب آداب الجماع، حديث ۱‘‘ میں ابو سعید خدری > روایت نقل کی ہے جس میں رسول اللہ ﷺ سےشادی کے بعد دلہن کے استقبال اور اس کے ساتھ برتاؤ کے آداب کا تذکرہ وارد ہوا ہے

مثلی علم فقہ کی اصطلاحات میں سے ایک اصطلاح ہے جوکہ ضمان کی بحث اور بیع سے مربوط ابواب میں استعمال ہوتی ہے۔