عرفان میں اجمال سے مراد
تمام وجوداتِ امکان اجمالی طور پر اجمال یعنی وجودِ جمعی، وجودِ فشردگی، یعنی ملکہِ اجتہاد، ملاکات کو اجمال کہتے ہیں۔ یہ توضیح المسائل وہی ملکہ اجتہاد ہے
تمام وجوداتِ امکان اجمالی طور پر اجمال یعنی وجودِ جمعی، وجودِ فشردگی، یعنی ملکہِ اجتہاد، ملاکات کو اجمال کہتے ہیں۔ یہ توضیح المسائل وہی ملکہ اجتہاد ہے
یہ فاسد و باطل نظریہ ہے کیونکہ نفس موت کا ذائقہ چکھنے کے بعد اس دنیا میں کسی دوسرے نطفہ کے ساتھ ملحق نہیں ہو سکتا۔
ہر علم کی جس طرح مخصوص اصطلاحات ہیں جن کے توسط سے اس علم کے مطالب قابلِ بیان ہوتے ہیں اسی طرح علم عرفان کی کچھ اصطلاحات ہیں